حدیث نمبر: 28923
٢٨٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الزهري قال: قضى رسول اللَّه ﷺ في الصلب الدية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریڑھ کی ہڈی میں پوری دیت کا فیصلہ فرمایا۔
٢٨٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الزهري قال: قضى رسول اللَّه ﷺ في الصلب الدية (١).حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریڑھ کی ہڈی میں پوری دیت کا فیصلہ فرمایا۔