مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
في لسان الأخرس وذكر العنين باب: گونگے کی زبان اور نامرد کے آلۂ تناسل کی دیت کا بیان
حدیث نمبر: 28914
٢٨٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن قتادة قال: في لسان الأخرس [مما في لسان الصحيح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ کا ارشاد ہے کہ گونگے کی زبا ن میں صحیح زبان کی دیت کا تہائی حصہ ہے۔