مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 289
٢٨٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن (مجالد) (١) قال: رأيت الشعبي يصلي الصلوات بوضوء واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (مجاهد).