مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 288
باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد
حدیث نمبر: 288
٢٨٨ - حدثنا حفص عن يزيد مولى سلمة عن سلمة: أنه كان يصلي الصلوات بوضوء واحد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھ لیتے تھے۔