حدیث نمبر: 28882
٢٨٨٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عمرو ابن شعيب أن عمر بن الخطاب قضى في الظفر إذا أعرنجم وفسد بقلوص (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ عمر بن خطاب نے ناخن میں جب وہ ٹیڑھا اور بےکار ہوجائے تو ایک جوان اونٹنی کا فیصلہ فرمایا ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28882
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28882، ترقيم محمد عوامة 27684)