مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ) باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
حدیث نمبر: 28877
٢٨٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أشعث عن الحسن في الذي (يكسر) (١) ذراعه ثم (يجبر) (٢)، قال: يُرضخ له شيء.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے بارے میں کہ جس کی کلائی ٹوٹ گئی پھر جڑ گئی ہو فرماتے ہیں کہ اس کو کچھ تھوڑا بہت دے دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [م]: (تكسر).
(٢) في [م]: (تجبر).