مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ) باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
حدیث نمبر: 28875
٢٨٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي حرة عن الحسن في رجل كسرت يده قال: يعوض من يده.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اس شخص کے بارے میں کہ جس کا ہاتھ ٹوٹ گیا ہو مروی ہے کہ اس کو اس کے ہاتھ کا بدلہ دیا جائے گا حسن کا ارشاد ہے کہ محمد نے فرمایا ہے کہ شریح نے فرمایا کہ اس کو معالج کی اجرت دی جائے گی۔