مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ) باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
حدیث نمبر: 28872
٢٨٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (ابن) (١) سالم عن الشعبي عن زيد بن ثابت: في الساق تكسر خمسون دينارًا، وإذا (برأت) (٢) على (عثم) (٣) ففيها خمسون دينارًا وفي العثم ما فيه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ جب پنڈلی ٹوٹ جائے تو اس میں پچاس دینار ہیں اور جب وہ ٹیڑھی جڑ جائے تو اس میں پچاس دینار ہیں اور ٹیڑھے میں وہ دیت ہے جو ٹوٹنے میں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (أبي).
(٢) في [ك]: (برت).
(٣) في [ط]: (عثيم).