مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ) باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
حدیث نمبر: 28871
٢٨٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن أبي بشر عن سعيد بن المسيب قال: في الأعضاء كلها حكومة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعیدبن مسیب کا ارشاد ہے کہ تمام اعضاء میں فیصلہ ہے۔