مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2887

باب: سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے

قدر كم يستر المصلي

حدیث نمبر: 2887
٢٨٨٧ - حدثنا معتمر عن (سلم) (١) عن الحسن وقتادة قالا: (يستره) (٢) مثل آخرة الرحل إذا كان قدام المصلي.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر نمازی کے آگے کجاوے کی لکڑی جیسی کوئی چیز ہو تو سترہ ہوگیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (سالم).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (تستره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2887
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2275، ترقيم محمد عوامة: 2876»