مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2888
باب: سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے
قدر كم يستر المصلي
حدیث نمبر: 2888
٢٨٨٨ - حدثنا هشيم (عن) (١) يونس عن الحسن قال: النهر سترة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ دریا سترہ ہے۔
حواشی
(١) في [ب، أ]: (ابن).
باب: سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے
قدر كم يستر المصلي
٢٨٨٨ - حدثنا هشيم (عن) (١) يونس عن الحسن قال: النهر سترة.حسن فرماتے ہیں کہ دریا سترہ ہے۔