مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2886
باب: سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے
قدر كم يستر المصلي
حدیث نمبر: 2886
٢٨٨٦ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول قال: يستر الرجل في (صلاته) (١) مثل آخرة الرحل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ نمازی نماز میں کجاوے کی لکڑی کی طرف رخ کرکے نماز پڑھے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (صلاة).