حدیث نمبر: 28869
٢٨٨٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن عبد اللَّه بن ذكوان أن عمر قضى في الرجل كسرت ساقه فجبرت واستقامت فقضى فيها بعشرين ⦗٩٥⦘ دينارًا، قال: قيل له إنها وهنت (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن ذکوان سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ جس کی پنڈلی ٹوٹ گئی اور پھر جڑ کر صحیح ہوگئی تھی بیس دینار کا، عبداللہ بن ذکوان کا ارشاد ہے کہ ان سے کہا گیا یہ تو بہت ہلکی دیت ہے۔

حواشی
(١) أي: أن السبب في حكم عمر بهذا أنه قيل له: إن الرجل ضعفت بسبب الكسر.
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن ذكوان لا يروي عن عمر، وأشعث ضعيف.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28869
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28869، ترقيم محمد عوامة 27672)