حدیث نمبر: 28817
٢٨٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم (عن علي) (١) قال: في الرجل نصف الدية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ پاؤں میں آدھی دیت ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
٢٨٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم (عن علي) (١) قال: في الرجل نصف الدية (٢).حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ پاؤں میں آدھی دیت ہے۔