مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 287
باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد
حدیث نمبر: 287
٢٨٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن مسعود بن علي عن عكرمة قال: قال سعد: إذا توضأت، فصل بوضوئك (ذلك) (١) ما لم تحدث (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ جب ایک مرتبہ وضو کر لو تو جب تک وضو نہ ٹوٹے اس وضو سے جتنی چاہو نمازیں پڑھ سکتے ہو۔
حواشی
(١) في [خ]: (ذاك).
(٢) منقطع، أخرجه الطحاوي ١/ ٤٥.