مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
السن إذا أصيبت: كم يتربص بها؟ باب: دانت کے بارے میں کتنی مہلت دی جائے گی؟
حدیث نمبر: 28785
٢٨٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام عن محمد عن شريح قال: إذا كسرت السن أجله سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح کا ارشاد ہے جب دانت ٹوٹ جائے تو ا س کی مہلت ایک سال ہے۔