حدیث نمبر: 28772
٢٨٧٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: إذا اسودت السن فعقلها تام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی دیت پوری ہوگی۔
٢٨٧٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: إذا اسودت السن فعقلها تام.حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی دیت پوری ہوگی۔