حدیث نمبر: 28764
٢٨٧٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم في الأعور إذا فقأ عين إنسان فقئت عينه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے کانے شخص کے بارے میں کہ جب وہ کسی کی آنکھ کو پھوڑدے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ اس کی بھی آنکھ پھوڑدی جائے گی۔