حدیث نمبر: 28763
٢٨٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن عامر في أعور فقأ عين رجل فقال: العين بالعين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے کانے شخص کے بارے میں جو کسی دوسرے کی آنکھ کو پھوڑ دے روایت ہے کہ آنکھ کے بدلے میں آنکھ ہوگی۔
٢٨٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن عامر في أعور فقأ عين رجل فقال: العين بالعين.حضرت عامر سے کانے شخص کے بارے میں جو کسی دوسرے کی آنکھ کو پھوڑ دے روایت ہے کہ آنکھ کے بدلے میں آنکھ ہوگی۔