مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: أصابع اليدين والرجلين سواء باب: جن کے نزدیک ہاتھ اور پائوں کی انگلیاں برابر ہیں
حدیث نمبر: 28746
٢٨٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: أصابع اليدين والرجلين] (١) سواء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے فرمایا ہے کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں (دیت میں) برابر ہیں۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].