مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 287
٢٨٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن مسعود بن علي عن عكرمة قال: قال سعد: إذا توضأت، فصل بوضوئك (ذلك) (١) ما لم تحدث (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ جب ایک مرتبہ وضو کر لو تو اس وضو سے جتنی چاہو نمازیں پڑھ سکتے ہو۔
حواشی
(١) في [خ]: (ذاك).
(٢) منقطع، أخرجه الطحاوي ١/ ٤٥.