حدیث نمبر: 28687
٢٨٦٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج] (١) قال: أخبرني عبد الكريم عن عمرو بن (شعيب) (٢) قال: إن قطعت الترقوة فلم يعش فله الدية كاملة، فإن عاش ففيها خمسون من الإبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ اگر ہنسلی کی ہڈی ٹوٹ جائے اور آدمی زندہ نہ رہے تو پوری دیت ہے اور اگر زندہ بچ جائے تو اس میں پچاس اونٹ ہیں۔
حواشی
(١) سقط من [جـ]: ما بين المعكوفين.
(٢) في [جـ]: (سايب).