حدیث نمبر: 28683
٢٨٦٨٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن داود بن أبي عاصم عن سعيد بن المسيب قال: في الترقوة بعير] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ ہنسلی کی ہڈی میں ایک اونٹ ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].