حدیث نمبر: 28664
٢٨٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: (بلغني) (١) عن الشعبي أنه قال: في (اللحي) (٢) إذا كسر: أربعون دينارًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج نے فرمایا ہے کہ مجھ کو شعبی نے کہا ہے کہ ڈاڑھی جب کاٹ دی جائے تو اس میں چالیس دینار ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حدثت).
(٢) في [هـ]: (الذقن).