حدیث نمبر: 28630
٢٨٦٣٠ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن مكحول عن زيد في الصعر الدية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید سے مروی ہے کہ گردن یا چہرے کے کسی ایک جڑے کی جانب ٹیڑھے پن میں دیت ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ مكحول لا يروي عن زيد.
٢٨٦٣٠ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن مكحول عن زيد في الصعر الدية (١).حضرت زید سے مروی ہے کہ گردن یا چہرے کے کسی ایک جڑے کی جانب ٹیڑھے پن میں دیت ہے۔