مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 286
٢٨٦ - (حدثنا أبو معاوية) (١) ووكيع عن الأعمش عن (عمارة) (٢) عن الأسود قال: كان له قعب يتوضأ به، ثم يصلي بوضوئه ذلك الصلوات كلها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمارہ کہتے ہیں کہ حضرت اسود کے پاس لکڑی کا ایک برتن تھا جس سے وضو کرتے تھے۔ اور ایک مرتبہ وضو کرنے کے بعد اس سے کئی نمازیں پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حدثنا معاوية).
(٢) في حاشية [خ]: (بن عمير التيمي).
(٣) زيادة في [ب، د، هـ]: (بوضوء واحد).