حدیث نمبر: 28554
٢٨٥٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن داود عن عامر قال: الموضحة في الوجه لها ديتان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ جو زخم چہرے میں ہڈی کو واضح کردے تو اس کی دو دیتیں ہیں۔
٢٨٥٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن داود عن عامر قال: الموضحة في الوجه لها ديتان.حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ جو زخم چہرے میں ہڈی کو واضح کردے تو اس کی دو دیتیں ہیں۔