مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 285
٢٨٥ - حدثنا حفص عن (ليث) (١) عن عطاء وطاوس ومجاهد: أنهم كانوا يصلون الصلوات كلها بوضوء واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد ایک ہی وضو سے کئی نمازیں پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن أبي سليم).