مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 284
باب: وضو میں ناک صاف کرنے کا حکم
من (كان) يأمر بالاستنشاق
حدیث نمبر: 284
٢٨٤ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن إبراهيم عن علقمة: أن (١) (عمر) (٢) توضأ، فنثر مرتين مرتين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے وضو کیا، اس میں انہوں نے دو دو مرتبہ ناک صاف کیا۔
حواشی
(١) في [أ، خـ، د]: (أن رأي عمر).
(٢) في [هـ]: (عمير).