حدیث نمبر: 28480
٢٨٤٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم عن (علي قال) (١): (شبه العمد بالحجر العظيم والعصا) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ قتل شبہ عمد بڑے پتھر اور چھڑی کے ذریعہ قتل کرنا ہے۔
حواشی
(١) سقط في: [ط].
(٢) في [هـ]: (قتيل لسوط والعصا شبه عمد).