حدیث نمبر: 28426
٢٨٤٢٦ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد قال: كان عبيدة عريف قومه.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ اپنی قوم کے نگران تھے۔
٢٨٤٢٦ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد قال: كان عبيدة عريف قومه.محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ اپنی قوم کے نگران تھے۔