مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(ما قالوا): في الرجل يقيد غلامه باب: جن لوگوں نے یوں کہا اس آدمی کے بارے میں جو اپنے لڑکے کو مقید کر دے
حدیث نمبر: 28416
٢٨٤١٦ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن أنه كان يكره أن يجعل الرجل في عنق غلامه (الراية) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے بچہ کی گردن میں طوق ڈالے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (البراية).