مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
الرجل يقول للرجل: لبيك باب: جو آدمی دوسرے شخص کو کہے: لبیک (میں حاضر ہوں)
حدیث نمبر: 28413
٢٨٤١٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا أبو عوانة عن مغيرة عن أبي وائل قال: كان إذا دعي قال: لبى اللَّه، ولا (يقول) (١): لبيك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ارشاد فرمایا : جب کسی کو پکارا جائے تو وہ یوں کہے : اللہ نے مجھے حاضر کردیا یوں نہ کہے : میں حاضر ہوں۔
حواشی
(١) في [ط]: (تقول).