مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
الرجل يقول للرجل: لبيك باب: جو آدمی دوسرے شخص کو کہے: لبیک (میں حاضر ہوں)
حدیث نمبر: 28412
٢٨٤١٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: قال له علقمة: يا أبا (عمرو) (١) فقال: لبيك، فقال له علقمة: لبَّيْ يديك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ان کو پکارا۔ اے ابو عمرو ؟ آپ نے کہا : لبیک : میں حاضر ہوں۔ حضرت علقمہ نے آپ سے کہا : اپنے دونوں ہاتھ حاضر کرو۔
حواشی
(١) في [ز]: (عمر).