مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: فيما يستحب أن يبدأ به من الكلام باب: مستحب ہے کہ کلام کی ابتدا ایسے کی جائے
حدیث نمبر: 28385
٢٨٣٨٥ - حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا عبد الواحد بن زياد قال: حدثنا عاصم بن كليب عن أبيه عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "كل خطبة ليس فيها تشهد (١) كاليد الجذماء" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر وہ خطبہ جس میں کلمہ شہادت نہ ہو وہ مفلوج ہاتھ کی مانند ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (فهي).