مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في الضحك وكثرته باب: ان روایات کا بیان جو ہنسنے اور کثرت سے ہنسنے کے متعلق ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 28377
٢٨٣٧٧ - حدثنا عفان عن حماد بن سلمة عن ثابت عن الحسن قال: ضحك المؤمن غفلة من قلبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : مومن کا ہنسنا اس کے دل کے غافل ہونے کی نشانی ہے۔