مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يعتذر إلى الرجل من شيء (يبلغه) عنه باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سامنے اظہار براء ت کرتا ہے اس خبر سے جو اس شخص کو اس کے متعلق پہنچی
حدیث نمبر: 28371
٢٨٣٧١ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن سفيان عن طارق عن الشعبي قال: خرج إلينا شريح يعتذر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا : کہ حضرت شریح ہمارے پاس عذر پیش کرنے کے لیے تشریف لائے۔