مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يعتذر إلى الرجل من شيء (يبلغه) عنه باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سامنے اظہار براء ت کرتا ہے اس خبر سے جو اس شخص کو اس کے متعلق پہنچی
حدیث نمبر: 28369
٢٨٣٦٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن سليمان بن ميسرة عن طارق ابن شهاب عن رافع بن أبي رافع الطائي قال: أتيت أبا بكر فقلت: أمرتني بما أمرتني به (١) ودخلت فيما دخلت فيه، فما زال يعتذر إلي حتى عذرته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رافع بن ابو رافع طائی فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابوبکر کے پاس آیا اور میں نے کہا : آپ نے مجھے جو بھی حکم دیا تھا وہ دے دیا اور میں نے جہاں داخل ہونا تھا میں داخل ہوگیا۔ پھر آپ نے مسلسل عذر پیش کرتے رہے یہاں تک کہ میں نے ان کا عذر قبول کرلیا۔
حواشی
(١) أي: أمرتني بترك الولاية.