مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يعتذر إلى الرجل من شيء (يبلغه) عنه باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سامنے اظہار براء ت کرتا ہے اس خبر سے جو اس شخص کو اس کے متعلق پہنچی
حدیث نمبر: 28368
٢٨٣٦٨ - حدثنا حفص بن غياث عن ابن عون قال: اعتذرت إلى إبراهيم من شيء بلغه عني فقال: لا تعتذر قد عذرناك غير معتذر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابرہیم کے سامنے اس خبر سے اظہارِ براءت کی جو انہیں میرے متعلق پہنچی تھی۔ آپ نے فرمایا : تم عذر پیش مت کرو، ہم نے تمہارا عذر قبول کرلیا، عذر پیش کرنے سے پہلے ہی۔