مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في نفقة الرجل على أهله ونفسه باب: آدمی کا اپنے گھر والوں اور اپنی ذات پر خرچ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 28348
٢٨٣٤٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا جرير بن حازم قال: حدثنا بشار ابن أبي سيف عن الوليد بن عبد الرحمن عن عياض بن (١) غطيف قال: دخلنا على ⦗٥١٩⦘ أبي عبيدة بن الجراح فقال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "من أنفق على أهله أو ماز أذى عن طريق (حسنة) (٢) بعشر أمثالها" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیاض بن غطیف فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابو عبیدہ بن جراح کے پاس آئے ، آپ نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا : جو شخص اپنے گھر والوں پر خرچ کرے یا راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹا دے تو یہ نیکی دس نیکیوں کے برابر ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: زيادة (أبي).
(٢) في [هـ]: (فحسنة).
(٣) مجهول؛ لجهالة بشار وعياض، أخرجه أحمد (١٧٠١)، والنسائي (١٤/ ٦٧)، وابن خزيمة (١٨٩٢)، والحاكم (٣/ ٢٦٥)، والطيالسي (٢٢٧)، والبيهقي (٩/ ١٧١)، والدارمي (٢٧٦٣)، والبخاري في التاريخ (٧/ ٢١)، وابن أبي عاصم في الجهاد (٧٣)، وأبو يعلى (٨٧٨)، والدولابي في الأسماء والكنى (١/ ١٢)، والشاشي (٢٦٥).