مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في نفقة الرجل على أهله ونفسه باب: آدمی کا اپنے گھر والوں اور اپنی ذات پر خرچ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 28347
٢٨٣٤٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا شعبة عن عدي بن ثابت عن عبد اللَّه ابن يزيد عن أبي مسعود عن النبي ﷺ قال: "نفقة الرجل على أهله صدقة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مسعود فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔