مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يقول: ليس في البيت أحد باب: جو مکروہ سمجھے یوں کہنے کو: گھر میں کوئی نہیں ہے
حدیث نمبر: 28337
٢٨٣٣٧ - [حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يقول: ليس في البيت أحد] (١)، ولا بأس أن (يقول) (٢): ليس في البيت أحد من الناس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے یوں کہنے کو کہ گھر میں کوئی نہیں ہے اور فرماتے کہ : یوں کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ گھر میں کوئی شخص بھی موجود نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ز].