حدیث نمبر: 28328
٢٨٣٢٨ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: رأيت عبيد اللَّه بن عبد اللَّه يجلس إلى سارية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ کو لکڑی کے ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔