حدیث نمبر: 28317
٢٨٣١٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر (عن حجاج) (١) عن سليمان بن سحيم عن طلحة بن عبيد اللَّه بن كريز قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن اللَّه جواد يحب الجود ويحب معالي الأخلاق ويكره سفسافها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن عبید اللہ بن کریز فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یقینا اللہ رب العزت فیاض ہیں اور فیاضی کو پسند کرتے ہیں اور بلند اخلاق کو پسند کرتے ہیں اور اخلاق کی گراوٹ کو ناپسند کرتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].