مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يقول لابن غيره: يا بني باب: اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
حدیث نمبر: 28254
٢٨٢٥٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) إسماعيل عن قيس عن المغيرة ابن شعبة قال: (ما) (٢) سأل (رسول اللَّه ﷺ أحد) (٣) عن الدجال أكثر مما سألته فقال: "أي بني وما (يصيبك) (٤) منه" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضر ت مغیرہ بن شعبہ نے ارشاد فرمایا : کسی نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دجال کے بارے میں اتنا نہیں پوچھا جتنا میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے میرے بیٹے ! تجھے اس سے کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [جـ، ط]: (أحد رسول اللَّه ﷺ).
(٤) في [م]: (ينصبك).