حدیث نمبر: 28253
٢٨٢٥٣ - حدثنا محبوب القواريري عن الصعب بن حكيم عن أبيه عن جده قال: أتيت عمر بن الخطاب فجعل يقول: يا ابن أخي، ثم سألني فانتسبت له، فعرف أن أبي لم يدرك الإسلام، فجعل يقول: يا بني (يا بني) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریک بن غلہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن خطاب کے پاس تھا تو آپ مجھے کہتے تھے : اے میرے بھتیجے ! پھر انہوں نے مجھ سے پوچھا : تو میں نے ان کو اپنا نسب بیان کیا۔ انہوں نے جان لیا کہ میرے والد نے اسلام قبول نہیں کیا ۔ پھر آپ نے یوں کہنا شروع کردیا : اے میرے بیٹے اے میرے بیٹے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) مجهول؛ لجهالة الصعب بن حكيم وأبيه، أخرجه البخاري في التاريخ (٤/ ٣٢٣) وفي الأدب (٨٠٦).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28253
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28253، ترقيم محمد عوامة 27085)