حدیث نمبر: 2825
٢٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن أشعث عن الحسن وابن سيرين: أنهما كانا يرفعان أيديهما بين السجدتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن اور حضرت ابن سیرین دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کرتے تھے۔
٢٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن أشعث عن الحسن وابن سيرين: أنهما كانا يرفعان أيديهما بين السجدتين.حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن اور حضرت ابن سیرین دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کرتے تھے۔