مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2826
باب: دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کا حکم
في رفع اليدين بين السجدتين
حدیث نمبر: 2826
٢٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن أيوب قال: رأيته يفعله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایوب کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔