مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في التخلل بالقصب والسواك بعود الريحان باب: گنے سے سرکہ بنانے اور ناز بو کی لکڑی سے مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 28246
٢٨٢٤٦ - حدثنا وكيع عن سعيد بن صالح عن رجل لم يسمه أن عمر كتب: لا تخللوا بالقصب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن صالح کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے خط لکھا کہ تم لوگ گنے کا سرکہ مت بناؤ۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام راويه.