مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الحديث للناس والإقبال عليهم باب: لوگوں کو بیان کرنا اور ان کی توجہ حاصل کرنا
حدیث نمبر: 28213
٢٨٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا أبو هلال قال: حدثنا الحسن قال: حدثوا الناس ما أقبلوا عليكم بوجوههم، فإذا التفتوا فاعلموا أن لهم حاجات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہلال فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : تم لوگوں کو وہ بات بیان کرو جس سے وہ تمہاری طرف متوجہ ہوجائیں، جب وہ تمہاری طرف متوجہ ہوں تو جان لو کہ ان کی ضرورتیں بھی ہیں۔